ADIL MALKO TV
اس مخلوق کو مائٹ کہتے ہیں جو ہماری پلکوں
کے اندر رہتی ہے
یہ آپ کے چہرے پر چلنے کے
لئے رات کو ہماری نیند کے دوران باہر آتا ہے
اس کے نر اور مادہ ملکر آپ
کے چہرے پر جرگہ کرتے ہیں
اس کی مادہ آپ کی پلکوں کے
ہر بال کے اندر 20 سے 24 انڈے دیتی ہے
اس مائٹ کا کام ہمارے چہرے
کی مردہ جلد کوروزانہ تازہ کرنا ہے
جو کہ جب ہم سوئے ھوئے ھوتے
ہیں تو سونے کے درمیان تو یہ مائٹ قدرتی کاسمیٹک کا فریضہ سر انجام دے رھے ھوتے
ہیں
اور تم الله کی کون کونسی
نعمت کو جھٹلاؤ گے
0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.