why happy mary crismistmas day

 ADILMALKOTV

www.adilmalkotv.blogspot.com

مسیح ابن مریم تو ایک پیغمبر ہی تھے
ان سے پہلے بھی بہت سے رسول گزر چکے تھے
اور انکی والدہ مریم اللّٰہ کی ولی اور سچی فرمانبردار تھیں
دونوں انسان تھے اور کھانا بھی کہتے تھے
دیکھو ہم ان لوگوں کے لیے اپنی آیتیں کس طرح کھول کھول کر بیان کرتے ہیں
پھر یہ دیکھو کہ کدھر الٹے جارہے ہیں
کہو کہ تم اللّٰہ کے سوا ایسی چیزوں کی کیوں پرستش کرتے ہو
جس کو تمہارے فقع اور نقصان کا کچھ بھی اختیار نہیں
اور اللّٰہ ہی سب کچھ سنتا اور جانتا ہے

Post a Comment

0 Comments