Reason for the increase in crows?

ADILMALKOTV

 گزشتہ چند برسوں سے اگر مشاہدہ کیا جائے تو کوّوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوتا جا رہا ہے

 جبکہ دیگر پرندوں مثلاً فاختہ وغیرہ کی تعداد میں واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے

 اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ کوّے دوسرے پرندوں کے انڈے توڑ دیتے ہیں 

اور ان کے بچے اٹھا لے جاتے ہیں

www.adilmalkotv.blogspot.com

اگر کسی گاؤں یا دیہات کا دورہ کیا جائے تو ہر طرف زیادہ تر کوّے ہی نظر آتے ہیں

 ایسے حالات میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا کوّے ضرر رساں  بن چکے ہیں

 اور کیا ان کی تعداد کو کنٹرول کرنا چاہیے؟

 اس بارے میں آپ کی رائے درکار ہے


Post a Comment

0 Comments