Humira she was deid in flats

ADIL MALKO TV

www.adilmalkotv.blogspot.com




اداکارہ حمیرا کے فون ریکارڈ میں موجود نمبروں پر پولیس نے کال کی

جب اہلکار نے اس کے بھائی کو کال کی اور بتایا کہ اس کی بہن کی لاش ہے 

وہ لے جائیں تو دوسری طرف سے جواب آیا کہ آپ اس کےوالد سے بات کریں 

پولیس اہلکار نے والد کو فون کیا

باپ نے کہا ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں 

ہم  پہلے اس سے رشتہ ختم کر چکے اس کی میت کے ساتھ جو کرنا ہے کریں 

ہم نہیں لیں گے اور فون بند کردیا

پولیس نے کہا کہ ایک بار کوشش کریں گے ورنہ

اداکارہ کو لاوارث قرار دے کر دفنا دیں گے



Post a Comment

0 Comments