What is this school , colleges and malls

ADIL MALKO TV

what is this school


بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہیں نہ تو اپنے والدین کے لیے

 زحمت کیوں بنی بہٹی ہیں آج کی جدید لڑکیاں؟
 کالج ٹائم پر بوۓ فرینڈ کے ساتھ ڈیڈنگ کرتی ہوئی

 گارڑنزمالز میں کیوں نظرآتی ہیں ہمارے قوم کی عظمتیں ؟
ان سب سوالوں کے جوابات خود ہمارے پاس مجود ہیں

 علم دین کی کمی ،گھر یہودیاتی نما پروریش اور والدین کا لڑکیوں کو ہاد
آج کل کے والدین جس طرح اپنی بیٹیوں کو پڑہائی پر تاوجہ دلواتے ہیں 

اسی طرح قرآن اور حدیث کی تعلیمات پر بھی زور دینے
اب آپ لوگ کہیں گے صرف لڑکیوں کو ملظم کے کٹیہرے میں کیوں کھڑا کیا جارہا ہے

 غلطی تو لڑکوں کی بھی برابر کی ہے نہ؟
بے شک شرعی مطابق گناہ گار دونوں برابر کے ہیں

 پر ایک لڑکے کے بگڑنے سے صرف ایک آدمی بگڑتا ہے اور ایک لڑکی کے

والدین اسکول اور کالج پڑہائی کرنے کے لیے بہجتے ہیں  

تو کیا ان کے اس اعتماد کو اپنی نفسیانی تکمیل کے لیے اپنے پیروں تلے کچلنا

 ایک بیٹی کے لیے مناسب لگتا ہے؟

 سے زیادہ آزادی دینے کا نتیجہ

 کی زرورات ہے

 گمراہ ہونے سے پوری نسل تباہ ہوتی ہے

آخر کیا ہو گیا ہے ہماری بہنوں کوں؟

تو اپنی نسلوں کو تباہی اور بے عزتی سے پچائیں

 اپنی بہن بیٹیوں ماں اور بیوی کو دونوں طرح کے حجاب کی پاپندی کروا کر جسمانی

 کرداری حجاب جو صرف قرآن اور حدیث سے انکوں واقف کروا کر ہی مکن ہے


Post a Comment

0 Comments