Tell him my solution

ADIL MALKO TV

اے رات کے راہی چاند سُنو
میرا ایک ضروری کام کرو
میرے یار کے شہر میں جانا تم
اسے میرا حال سُنانا تم
میں ہر شب تم کو تکتا ہوں
کیا وہ بھی رات کو سوتے وقت
کچھ تم سے باتیں کرتی ھے ؟
کیا میری سونی آنکھوں کے
پیعام کبھی وہ پڑھتی ھے ؟
اے رات کے راہی اس سے کہو
کہ یاد تمہاری آتی ھے
بس یاد تمہاری آتی ھے۔

www.adilmalkotv.blogspot.com


Post a Comment

0 Comments