ADIL MALKO TV
لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتی
اس لیے بھی پیاری لگتی ہیں کہ وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا
نہیں کرتی وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ
پر تیزاب نہیں پھینک کر بھاگتی۔
تعلق ختم ہونے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دی گئی تصویر انٹرنیٹ پر
اپلوڈ کر دوں گی گی۔
شادی کے بعد اپنے شوہر کو چھوٹی چھوٹی بات پہ ہاتھ نہیں اٹھاتی طلاق کی دھمکی نہیں دیتی ہوجاتی ہیں برداشت کرتی ہیں
ظلم سہہ کر بھی حالات رات سے سمجھوتہ کر لیتی ہیں
کہ میری طلاق کا سن کر کر کر میرے بوڑھے ماں باپ پہ کیا گزرے گی میں اپنے بچوں کو لے کر کب تک اپنے بھائی بھابھی کے
گھر رہ کر ان کے بوجھ بنوں گی ۔
لڑکیاں سچ میں بہت پیاری ہیں ان کی عزت کرنا سیکھو کیونکہ آپ کی
ماں آپ کی بہن اور آپ کی بیوی اور آپ کی بیٹی بھی ایک لڑکی ہے


0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.