ADILMALKOTV
ایک چھوٹے سے شہر میں پرائمری اسکول کلاس 5 کیٹیچرتھیںکی ایک عادت تھی کہ وہ کلاس شروع کرنے سے پہلے ہمیشہ کہا کرتیں مگر وہ جانتی تھیں کہ وہ سچ نہیں کہتیں وہ کلاس کے تمام بچوں سے یکساں پیار نہیں کرتی تھیں میں ایک ایسا بچہ تھا جو مس عائشہ کو ایک آنکھ نہ بھا تا اس کاکلاس نام جمیل تھا جمیل میلی کچلی حالت میں اسکول آجایا کرتا اس کے بال بگڑے ہوئے جوتوں کے تسمے لیکچر کے کھلے ہوئے قمیض کے کالر پر میل کا نشان دوران بھی اس کا
دھیان
کہیں اور ہوتا
مس عائشہ کے ڈانٹنے پرومچو تک کر انہیں دیکھنے تو لگ جاتا
مگر اس کی خالی خولی نظروں سے انہیں صاف پتہ لگتا رہتا کہ جمیل جسمانی طور پر کلاس
میں موجود ہونے کے باوجود بھی دماغی طور پر غائب ہے رفتہ رفتہ مس
عائشہ کو جمیل سے نفرت سی ہونے لگی کلاس میں داخل ہوتے ہی جمیل مس
عائشہ کی سخت تنقیت کا نشانہ بننے لگتا ہر بری مشال جمیل کے نام سے منسوب کی جاتی
بچے اس پر کھلکھلا کر ہنستے اور مس عائشہ اس کی تزلیل کر کہ تسکین لیتی
جمیل نے البتہ بات کا کبھی کوئی جواب نہیں دیتا تھا


0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.