why to each his own opinion.

ADILMALKOTV

www.adilmalkotv.blogspot.com/


شاپ   پر اشتہارکی مشہوری کےلیےبورڈ

ایک ایک لفظ پڑهنے سے تعلق رکهتا ہے

ایک ماہی گیر نے ادیبوں اور شاعروں کے محلے میں دکان کھو لی اور نشان لگا دیا

یہاں تازہ مچھلی دستیاب ہے

ایک

ادیب صاحب کا  وہاں سے گزرہوا 

                        انہوں نےبورڈ     پڑھنےکے     

بعدمچھلی والا سے کہا        

میاں اتنا لمبا جملہ لکھنے کی کیا ضروت تھی

اتنا کافی تھا  کہ

تازہ مچھلی دستیاب ہے

مچھلی والے نے لفظ

یہاں

مٹا دیاتھااس کے بعد ایک اور صاحب آئے

انہوں نے بورڈ پر نظرڈالنے کے بعد فرمایا

بھائی مچھلی کے ساتھ

تازہ      

لکھنے کی کیا حاجت ہے

ظاہر ہے مچھلی تازہ ہی فروخت کی جاتی ہے

مچھلی فروش نے لفظ

تازہ

محو

کر دیا 

اب تحریر کچھ اس طرح نظر آرہی تھی

مچھلی دستیاب ہے

پھر ایک اور صاحب آئے

انہوں نے 

عینک سیدہی کرتے ہوئےبورڈ کوپڑھا اورتبصرہ 

فرمایا

مچھلی دستیاب ہے

لکھنے کی کیا ظرورت پیش آگئ

بھائی

مچھلی دستیاب ہی ہوتی ہے تبھی تو بکتی ہے

بس اتنا کافی تھا

مچھلی

لہذابوڑد اب یوں دیکھائی دے رہا تھا

مچھلی

اس کے بعد ایک بڑے ادیب بھاری

تفويض

کے ساتھ آئے

اور انہوں نے تبصرہ فرمایا

بھائی یہ بورڈ لگانے کی تکلیف ہی کیوں کی

مچھلی توچیز ہی ایسی ہے

کہ اس کی بو دور سے محسوس ہوجاتی ہے

لہذا مچھلی والےنے وہ  بورڈ 

ہٹا کر سائیڈ پے رکھ دیا

 


Post a Comment

0 Comments