when invention crunt

ADIL MALKO TV

www.adilmalkotv.blogspot.com


بجلی

جب تھامس ایڈیسن، جنہوں نے بلب ایجاد کیا، وفات پا گئے تو پوری دنیا نے ان کی عزت اور سوگ کے طور پر ایک گھنٹے کے لیے روشنی بند کر دی۔

وقت گزرنے کے ساتھ دنیا نے انہیں بھلا دیا

لیکن پاکستان میں بجلی کی کمپنیاں انہیں یاد رکھتی ہیں اور روزانہ ان کی عزت میں بجلی بند

 کرتی ہیں۔

Post a Comment

0 Comments