ADILMALKOTV
تعلیمی اداروں میں تعطیلات ہیں اور یہ
تعطیلات 31 مئی تک بڑھا دی ہیں
لہذا گھروں میں کھیل اور شرارتوں کے جو
طوفان اٹھا ئے جا رہے ہیں
اس کا ہم سب کو حکومت معاشرے اور بڑوں کو سب سے زیادہ
فکر بچوں کی ہےوہ چاہتے ہیں
کہ کو رونا انداز ہے
وائرس کی اس وباء سے دور اور
محفوظ
مرض سے بچنے کے لئے گلوز ماسک اور سینی
ٹائزر کے استعمال کی بار بار ہدایت کی جارہی ہے
ماسک اور گلوز سے تو بڑے اور بچے
مانوس تھے
تاہم ہینڈ سینی ٹائزر کی سوسائٹی میں اس قدر وسیع پیمانے پر انٹری حیران
کن ہے ۔
مرض سے بچنے کا سب سے آسان سبق یہ ہے کہ بار بار صابن سے ہاتھ دھوئے جاتے
رہیں۔
اللہ پاک ہمیں صاف رہنے صفائی کی عادت اپنانے
ماحول اور گھر صاف رکھنے کی ہمت وتوفیق عطا کرے آمین ۔
کورونا وائرس کے اثرات سے پناہ پانے اورمحفوظ رہنے کے لئے
جاری لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ 14اپریل کو ختم ہو رہا ہے ۔
رمضان المبارک کی مبارک آمد بھی ہو چکی ہے ۔
چھ سالہ ارفع مریم کو سکول سے چھٹیاں ہیں
وہ اپنی آپی اور بھائی صاحب کے ساتھ ساتھ بابا جانی کو بھی ہاتھ صاف رکھنے اور سینی ٹائزر کے استعمال کا حکم دیتی ہیں ۔
ارفع مریم بتاتی ہیں کہ جب
چھینک آئے تو پلیز ہاتھوں کی بجائے کہنی کے قریب یا ٹشو پر
چھینکا جائے ۔
دعا ہے کہ رب کائنات کورونا
بحران سے ہمارے ملک وقوم کو باہر نکالے اور قوم دوبارہ معمول کی زندگی کی طرف آسکے
۔
ہم ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف
،افواج پاکستان ،پولیس اور انتظامی افسران فرنٹ لائن فورس کو سلام پیش کرتے ہیں


0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.