ADIL MALKO TV
لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے میں لوگوں سے دور رہتا ہوں
مت سمجھو کہ آتے نہیں آداب ملاقات مجھے
خلوص کا بندہ ہوں عادت سے مجبور رہتا ہوں
جن سے بڑھا میرارابطہ غم ہی ملا
اب رابطہ نہیں بڑھاتا بہت مصروف رہتا ہوں
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت اور خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتا ہوں
ہر وقت کھویا رہتا ہوں خودکی تلاش میں
بہت تھک گیا ہوں اپنوں سے دور رہتا ہوں


0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.