Pray for a friend ya allah my

ADILMALKOTV

*🌷مزاحیات🌷*

شوہر تہجد کی نماز کے بعد دعا کر رھا تھا اور کچن میں کھڑی اس کی بیوی سن رھی تھی. شوھر نے ھاتھ اٹھائے
 اور اپنے ایک دوست کے لئے دعا کی
یا اللہ میرے دوست کی جلدی سے شادی کروا دے
بیوی نے آواز دی کہ تہجد کا وقت قبولیت کا ھوتا ھے ، اپنے الفاظ دھیان سے ادا کریں.
شوھر نے کچھ سوچا اور دوبارہ ھاتھ اٹھایا
یا اللہ میرے دوست کو ایک خوبصورت نیک بیوی عطا فرما
بیگم بھاگتے ھوئے آئی اور غصے میں بولی،
مجھے معلوم ھے اس دعا کا مقصد کیا ھے
شوھر نے حیران ھو کر پوچھا.
ایسی دعا کرنے میں حرج ھی کیا ھے
بیوی نے کہا، آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں پاگل ھوں
 آپ کو کیا لگتا ھے میں نے وہ حدیث نہیں سنی
کہ جب کوئی مسلمان بھائی کے لیے دعا مانگتا ھے تو اس کے پیچھے اللہ ایک فرشتہ بھیج دیتا ھے 
جو ساتھ دعا کرتا ھے اور کہتا ھے
...اے اللہ اسے بھی یہی چیز عطا فرما

www.adilmalkotv.blogspot.com


Post a Comment

0 Comments