I think love is my fault | Adil Malko Tv |

ADIL MALKO TV

تمہارے حکم کے آگے بغاوتیں کیسی،

میں ڈھونڈتی ہوں محبت میں راحتیں کیسی

یہ زندگی ہے یہاں کون کس کا ہوتا ہے ،

یہاں میں ڈال رہی ہوں روایتیں کیسی

میں خود کو بیچ کے اس کے لئے وفا لائی 

جو مجھ سے پوچھ رہا تھا محبتیں کیسی

میں سوچتی ہوں محبت کا جرم میرا ہے 

  تو اپنے جرم کی اس سے شکائتیں کیسی


www.adilmalkotv.blogspot.com
               
Samina Naqvi 

Post a Comment

0 Comments