چہروں کے پیچھے سیاہ تاریکی چھپائے بیٹھے ہوتے ہیں
ذہنی تناؤ زندگی نگل لیتی ہے
یہ جو ہنستے مسکراتے کامیاب چہروں کے پیچھے سیاہ تاریکی چھپائے
بیٹھے ہوتے ہیں
کیاکوئی ہےجو اسےدیکھ سکے؟
دماغ
میں چلتی جنگ جیسی خطرناک بیماری کوجاننےکیلئے کوئی آلہ ہے؟
ورنہ ایسی باتیں توآپ سنتے
ہی ہونگےکہیار یہ تواتنا خوش تھااس نے
"کیوں"
خودکشی کرلی؟


0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.