Dil mein utar jane waly alfaz

ADIL MALKO T v

نگاہیں منتظر ہوں گی دعاؤں کی جھڑی

ہو گی

وہ خود سے بے خبر ہو گی اسے میری فکر

ہو گی

ستارو تھک گئے ہو تو چلو اب تم بھی سو جاؤ

دئیے روشن کیے آنگن میں میری ماں کھڑ

ہو گی


Post a Comment

0 Comments