Khud hi wo agia thaa qareeb

ADIIL MALKO Tv

Khud hi wo agia thaa qareeb

خُود ہی وہ آ گیا تھا دل کے قری

ہم ہیں مارے ہوئے سہولت کے

چلے جانے کی عُجلت می

دِلوں پر جو گُزرتی ہے

مُسافِر کب سمجھتے ہیں

اُنہیں احساس کب ہوتا ہے

زادِ رہ سمیٹیں تو کسی کا

دل سِمٹتا ہے

رَگوں میں خُون جَمتا ہے

کسی کے الوداعی ہاتھ ہِلتے ہیں

مگر دل ڈوب جاتا ہے

مگر جانے کی عُجلت میں مُسافِر

!........کب سمجھتے ہیں



خُود ہی وہ آ گیا تھا دل کے قریبہم ہیں مارے ہوئے سہولت کے۔چلے جانے کی عُجلت میںدِلوں پر جو گُزرتی ہےمُسافِر کب سمجھتے ہیں
اُنہیں احساس کب ہوتا ہے
زادِ رہ سمیٹیں تو کسی کا دل سِمٹتا ہے رَگوں میں خُون جَمتا ہےکسی کے الوداعی ہاتھ ہِلتے ہیںمگر دل ڈوب جاتا ہےمگر جانے کی عُجلت میں مُسافِر!........کب سمجھتے ہیں



Post a Comment

1 Comments

Please do not enter any spam words or link in the comment box.