ADILMALKOTV

سید احمد شاہ جو اپنے قلمی نام احمد فراز سے مشہور ہیں۔
ایک پاکستانی اردو شاعر، اسکرپٹ
رائٹر اور پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کے بانی ڈائریکٹر جنرل بنے۔
انہوں نے اپنی شاعری فراز کے نام
سے لکھی۔
غم کی بارش نے بھی ترے نکش کو دھویا نہیں
تو نے مجھے کھو دیا میں نے تجھے نہیں

0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.