AdilMalkoTv
اکیلے چھوڑ جاتےہو تم لوگ اچھا نہیں کرتےہو
اکیلے چھوڑ دیتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے ہمارا دل جلاتے ہو یہ تم اچھانہیں کرتے
کہا بھی
تھا یہ یاری ہے یاری ہی رکھو
اس کو
تماشہ جو بناتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے ہوا ٹھاتے ہو سحرمحفل فلک تک
تم ہمیں لیکن اٹھا کر جو
گراتے ہو یہ تم ا چھا نہیں کرتے
ہو کوئی جو پوچھ بہٹے تم سے کہ رشتہ کیا ہے اب ہم سے تو نظروں کو چھکاتے ہو


0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.