ADIL MALKO TV
کڑوا سچ عورت محبت نہیں کرتی ـ وہ صرف محبت کرواتی ہے ـ
اسے چاہ جانے کا جنون ہوتا ہے ـ وہ ہمیشہ بہتر سے بہتر کی تلاش میں ہوتی ہے ـ
عورت کی حقیقی و پائیدار محبت صرف اور صرف اپنے بچے سے ہوتی ہے ـ
باقی تمام محبتیں عارضی اور وقتی ہوتی ہیں ـ
عورت کو چاہنے والے عاشق کی خواہش رہتی ہے
وہ چاہے اسے ٹکھرادے اس کی قدر نہ کرےمگر اسے وہ عاشق اپنے دروازے پر بیٹھا ہوا چاہئے
اگر وہ اس کے در سے اٹھ جائے تو عورت کی انا کو بہت ٹھیس پہنچتی ہے
کہ یہ تو مجھ پر مرتا تھا میرے در کا فقیر تھا یہ کیسے اٹھ گیا
محبت سے مکر سکتا ہے
عورت کی انا کبھی برداشت نہیں کرتی وہ زندگی میں کتنا بھی آگے چلی جائے
اسکو وہ عاشق صرف اپنے در پر بیٹھا ہوا ہی چاہئے
کبھی کسی نے سنا عورت مرد کی محبت میں پاگل ہوگئی ہےـ
مجنوں کی طرح صحرا کی طرف چل پڑی
عورت اگر کبھی محبت کرنے کی غلطی کربھی لے
تو احسان جتائے گی مرد کو قسم دے کر بدنام کرے گی
ـ جیسے آج دن تک تاج و تخت ٹھکرانے والا
کسی کی زبانی طعنے سن رہا ہے
مرد کی محبت حقیقی پائیدار اور بعض اوقات جان لیوا ہوتی ہے
ـوہ محبت میں پاگل ہو جاتا ہے
خودکشی کرتا ہے ناکام ہوجائے تو ساری زندگی کنوارا رہتا ہے
ہر عورت میں اپنی محبوبہ کو تلاش کرتا رہتا ہے ـ وہ کبھی بھی احسان نہیں جتاتا ـ
مرید ساری زندگی خود جلتا رہا لیکن اس نے ہانی پر تپش تک نہ آنے دی
ـ
اس سب کے بعد بھی مرد ہرجائی اور ٹھرکی قرار پاتا ہے
میں جانتا ہوں الفاظ بہت تلخ ہیں
شاید ہضم نہ ہوں گے مگر آج کے دور کی یہی حقیقت ہے


0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.