Wrong man teaches you to be strong without a man

ADILMALKOTV 

غلط مرد آپ کو مرد کے بغیر مضبوط بننا سکھا دیتا ہے

اس لیے نہیں کہ اسے آپ کی صلاحیتوں پر یقین ہوتا ہے بلکہ اس لیے کہ

وہ اس رشتے میں ہوتے ہوئے بھی آپ کو تنہا چھوڑ دیتا ہے

آپ سوال کرنا چھوڑ دیتی ہیں 


www.adilmalkotv.blogspot.com


یوں مضبوطی آپ کی عادت بن جاتی ہے جو سہارے سے نہیں 

بلکہ تکلیف سے جنم لیتی ہے

آپ ہر معاملہ خود سنبھالنا شروع کر دیتی ہیں

آپ مشکلات میں زندہ رہنا سیکھ جاتی ہیں

جبکہ صحیح مرد آپ کو ایک سچےساتھی کی طرح جینا سکھاتا ہے

وہ آپ کو اکیلے تڑپتے ہوئے نہیں دیکھتا

وہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہوتا ہے

وہ ذمہ داریوں اور بوجھ میں آپ کا برابر کا حصہ دار بنتا ہے

ایک مرد اپنی غیر موجودگی سے آپ کو اکیلے جینا سکھاتا ہے

دوسرا اپنی موجودگی سے آپ کو شراکت داری سکھاتا ہے

بدل تو یہ دونوں ہی دیں گے آپ کو

مگر سکون صرف وہ دے گا جو آپ کے حق میں بہتر ہے

تنہائی میں پیدا ہونے والی مضبوطی دراصل ایک زخم ہوتی ہے

جبکہ ایک اچھے ساتھی کے ساتھ مل کر بانٹی گئی ذمہ داری حقیقی سکون ہے


Post a Comment

1 Comments

Please do not enter any spam words or link in the comment box.