ADIL MALKO TV
سب سے پہلی بات
میری اس بات کا غصہ آنا لیکن جو لکھنے جا رہا ہوں
وہ 100 فیصد صحیح ہے
آج کل موبائل ہیں اور سب
کچھ موبائلز پر ہو رہا ہے
مجھے لڑکوں سے کیا گلہ... ؟؟
ان کا کچھ نہیں جاتا
غصہ نہ کرنا پلیز لڑکوں
میں بھی ایک لڑکا ہو. اسی
وجہ سے میں جانتا ہوں کہ ہمارا کچھ نہیں جاتا
لیکن لڑکیوں خدارا ایک لمحے کے لیئے سوچ کر دیکھنا ضرور
میں نے ہزاروں واقعے ایسے
سُنے ہیں
کہ ایک لڑکی پیار کے دھوکے
میں آکر
خود کی عزت
FOREVER USA Siplymentry products
https://thealoeveraco.shop/GRM1gzAV
خود کی جان
خود کا وجود
خود کی روح
ایک غیر مرد کو سونپ دیتی
ہے
. جس کو وہ ابھی بس میسج.. یا کالز.. یا ایک
دو بار مل کر ہی پہچانتی ہے
ابھی اُس کو بس باہر سے ہی
جانتی ہے
اُس کے اندر کے درندے کو
ابھی تک اُس نے محسوس ہی نہیں کیا
اُس کے اندر جو تمہارے لیے
چل رہا ہے
وہ تو تم نے کبھی محسوس ہی
نہیں کیا
ُلڑکیوں !
مجھے بس ایک بات اپنی
ایمانداری سے بتا دیں کہ جو ہر روز تمہاری pics ( تصویریں. )
دیکھتا ہو
جو ہر روز تمہیں پاکیزہ
محبت کی دلیل دیتا ہو
آخر وہ ملنے کا کیوں کہتا
ہے بار بار۔۔۔. ؟
کیا اس بات سے آپ سمجھ نہیں
سکتی. ؟؟
کیا آپ کا وجود اتنا ہی
سستا ہے. ؟؟
کیا روح سے محبت کرنے والوں
کو ملنے کی بھی ضرورت ہوتی ہی! ؟
کیا محبت میں. ( Face to Face ) ملنا بہت ضروری ہوتا ہے. ؟؟
کیا محبت میں. ( video calls. ) کرنا اتنا ہی ضروری ہے. ؟
.روح سے محبت کے دعوے کرنے والے پھر کیوں روز
رات کو ( Video calls. ) کا کہتے ہیں. ؟؟
آخر اُن کی اِن باتو سے آپ
کو کچھ سمجھ نہیں آتا. ؟
کیا پیار میں آپ کو خود کی
عزت کا بھی خیال نہیں رہتا. ؟
یا پھر سب پتا ہوتا ہے بس
جان بوجھ کر ایسا کرتی ہیں . ؟
چلو ایک بات پلیز غصہ نہ
کرنا.
لیکن حقیقت ہے. !! اپنا نہ
صحیح
اپنے ماں باپ کا ہی سوچ لیا
کرو
آج کل محبت کے دعوے کرنے
والے آپ کو لاکھوں مل جائے گے
لیکن
نکاح تک لے جانے والے آپ کو
100 میں سے شاہد ہی کوئی ایک ملے گا... ؟
میں خود ایک لڑکا ہو...
سمجھ
سکتا ہو کہ ہماری کیا
feelingz ہوتی ہے
میں آپ سب کو اپنی بہنیں تو نہیں کہتا.. کیوں کہ میں ان رشتوں میں یقین نہیں رکھتا
یہ رشتے بس خون کے ہی ہوتے
ہیں
لیکن میں آپ کو ااپنی بہنوں
جیسی عزت دے کر آپ کے ماں باپ اور آپ کے اللہ کا واستہ دیتا ہو
محبت صرف اللہ تعالیٰ سے
کرو۔۔۔۔۔


.jpg)
0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.