Let him take her home

ADIL MALKO TV 

ایک ماں اپنے نشیہ بیٹے کے ساتھ بیٹھی ہے 

اور انتظار کررہی ہے کہ کب اُس کا نشہ اُترے اور 

وہ اُسے گھر لے کر جائے

بانو قدسیہ آپا نے کیا خوب کہا   ہے کہ


https://youtube.com/shorts/m-4HbpccCK4?feature=share

اگر کسی کے سات بیٹے ہوئے 6 جنت میں گئے اور ساتواں دوزخ میں گیا

 تو ماں کو جنت میں تلاش نہ کرناوہ ساتویں کے ساتھ دوزخ میں ملے گیکہ چھ بیٹے تو آرام و سکون سے ہیں

 لیکن ماں کا چین و قرار اس ساتویں کے پاس ہوگا

اللہ سب کی ماؤں کو 

سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

 

Post a Comment

0 Comments