ADIL MALKO TV
پورا پڑھنے کی کوشش کریں
غصے والی لڑکیا یہ پوسٹ نہ پڑیں پلیز
اور غلط کمنٹ بھی نہ کریں پلیز
لڑکیاں کیا ہے پورا پڑھ لو
کچھ ہینڈل کے منہ والی لڑکیاں بھی بال کھول کر خود کو
کترینہ کیف سمجھتی ہے
کچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کر نکلتی ہیں جیسے کسی کی مرغی اٹھانے جارہی ہوں
کچھ کنجوس لڑکیا صرف نیچے والے ہونٹ پر لپ سٹک لگاتی ہیں
اور دو تین دفعہ پپ پپ کر کے اوپر وال پر بھی ٹرانسفر کر لیتیی ہیں
میں نے سنا ہے کہ لڑکیاں گھر کا ٹین ڈبہ اور سوکہی روٹیاں بیچ کر نیٹ پیکج لگاتی ہیں کیا یہ بات سچ ہے؟
لڑکیاں بڑی چالاک ہوتی ہیں؟
بنانے پلاٶ لگتی ہیں
اور اگر چاول زیادہ گل جاٸیں
تو اس میں مزید پانی
اور دال ڈال کر بولتی ہیں
آج تو میں نے کھچڑی بڑے مزے کی بناٸی ہے
کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو
تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے وہ
محلے کا فضلو موچی تھا
خوبصورت ڈی پی والی لڑکیاں
جب انتہائی دکھی شاعری کرتی ہیں
تو دل چاہتا ہے اپنے کام چھوڑ کر اس کا
محبوب ڈھونڈنے چلا جاؤں
لڑکیاں تو صرف دل دیتی ہیں
لڑکے بچارے دل کے ساتھ بل بھی دیتے ہیں
بابا جی کہتے ہیں
کہ اچھا کچھ لڑکیاں اتنی دبلی پتلی ہوتی ہیں کہ شناختی کارڑ پر یوں لکھنا پڑ جاتا ہے
گردن کے اوپر منہ کا نشان
پُھوکنی کے منہ والی لڑکیاں بھی لڑکوں پر لطیفے بناتی ہیں
ٹھیک بولا نہ لڑکووو
سڑو کُڑیو سڑو
لڑکیاں بھوکی رہ سکتی ہیں
پیاسی رہ سکتی ہیں
پر چپ نہیں رہ سکتی
ٹشو پیپر سے دو تین بار ناک
صاف کر کے دوبارہ پرس میں ڈالنے
والی لڑکیاں بھی بوائے فرینڑ ڈھونڈ رہی ہیں
99% لڑکیاں کبھی بھی اپنی غلطی نہیں مانتی
باقی 1 فیصد اگر مان بھی جائیں تو آدھے گھنٹے بعد کہتی
ہیں ویسے غلطی تمھاری ہی تھی
پاکستان میں دو قسم کی لڑکیاں بہت کم پائی جاتی ہیں
چھوٹے ناخون والی
سفید پاوں والی
نوٹ. غصہ کرنے والی لڑکیاں اپنے پاوں کی طرف دیکھ
سکتی ہیں
آجکل تو ڈونگے جیسے منہ والی لڑکیاں بھی فیسبک پر
نخرے دکھا رہی ہیں
ساتھ والے گروپ میں اتنے cuteلڑکیاں ہیں
ہمارے تے نصیب ہی خراب ہیں
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے
کہ کالے کپڑوں میں لڑکیاں صدقے کی بکریاں لگتی ہیں


0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.