Even in times of severe global plague Love | covid 19

ADIL MALKO TV

سخت عالمی وبا کے دور میں بھی ہماری قوم میں  اتنی 

محبت اور ایٹار ہے مجھے بلکل بھی اندازہ نہیں تھا۔


www.adilmalkotv.blogspot.com


آج میں بینک کے باہر قطار میں کھڑا تھا تو مجھ سے آگے کھڑے شخص کی کوئی عزیزہ ماسک لگائے

 بغیر بینک میں داخل ہونے لگی تو سیکیورٹی گارڈ نے اسے روک دیا اس شخص نے، جو مجھ سے آگے کھڑا تھا

اپنا ماسک اتار کے اس عورت کو دیا اور وہ اسے لگائے بینک میں چلی گئی عورت نے باہر نکلنے پر ماسک واپس کیا

تو اس شخص نے دوبارہ اپنے منہ پہ لگا لیاابھی کچھ ہی دیر گزری تھی

کہ ایک آدمی اندر جانے لگا تو اس کے پاس بھی ماسک نہیں تھا میرے آگے کھڑے

 شخص نے پھر وہی ماسک اتار کر اس آدمی کو دے دیا باہر نکلنے پر اس آدمی نے شکریہ کے ساتھ ماسک واپس کیا

تو اس شخص نے وہی ماسک دوبارہ اپنے منہ پہ لگا لیاوبا کے ان مشکل حالات میں محبت اور ایثار کا یہ جزبہ دیکھ کر میری تو 

آنکھیں نم ہو گئیں


Post a Comment

0 Comments