The story of weak cloud that falls on burning bonfire

ADIL MALKO TV

The story of a weak cloud that falls on a 

burning bonfire and becomes a cool breeze ....

کمزور بادل کی کہانی جو جلتے ہوئے آتش گیر پر پڑتا ہے اور ٹھنڈی ہوا

کا جھونکا بن جاتا ہے

یوں تو ہر انسان اپنی ذات میں کسی نہ کسی حوالے سے ادھورے پن کا شکار ہوتا ہے مگر

جسمانی نقص نہ صرف اس انسان کو جیتے جی مار دیتا ہے بلکہ قریبی رشتوں سے بھی ہمت اور حوصلہ چھین لیتا ہے

اور افسوس اس کے ارھورے پن نے اس سے انسان ہو نے کا حق بھی چھین لیا 

پوری دنیا اس کے لیے گرم ریت کا صحرا بن گئ تھی فقط ماں کی ٹھنڈی چھاؤں نے اسے جینے کا حوصكہ دیا

www.adilmalkotv.blogspot.com



Post a Comment

0 Comments