ADIL MALKO TV
تحریر کو پڑھیں اور اپنے خیالات کا اظہار کریں
لڑکی محبت نہیں کرتی، صرف ہمسفر ڈھونڈنیں کے لیے
مختلف لوگوں کو پرکھتی ہے، آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا کے فلاں عورت کسی کی محبت میں پاگل ہو گئی،
ذہینی توازن کھو چکی،
لاکھوں مرد کنوارے مر گئے کسی کی جھوٹی محبت میں، کہی پاگل خانوں کی نظر ہوئے
کہی مزاروں پر بیٹھے موت کا انتظار
کر رہے، کہیوں نے زندگی گناہوں سے بھر لی، محبت مرد کی داستان ہوتی ہے
جب کہ عورت کی زندگی کا معمولی سا واقعہ


0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.