ADIL MALKO TV
وقت پر شادی کرلینی چاہیے نخرے نہیں ورنہ
میرے محلے میں ماسٹر عتیق صاحب رہتے ہیں
44 سال کی
عمر میں اُن کی شادی ہوئی
ایک دن فرماتے ہیں کہ جب میں 23 سال کا تھا
تو ڈائری
میں 40 ایسی خوبیاں نوٹ کی جو میری مُتوقع بیوی میں ہونی چاہیے
وقت گزرتا گیا لیکن ایسی بیوی نہ مِل سکی جس میں 40 خوبیاں ہوں
اور ماسٹر عتیق ہر سال ایک دو خوبیاں کاٹتے رہے
کہ چلو یہ
خوبیاں نہ بھی ہوں تو لڑکی قبول ہے
بالاآخر 40 سال کے ہوگئے اور ڈائری میں صرف ایک خوبی
لکھی رہ گئی
عورت ہو


0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.