Write something memorable

ADIL MALKO TV

وہآٹو گراف بک کی بجاے ڈائری لے آئی

اور کہا

کچھ لیکھئے جو ےیادگار ہو

میں نے کورے کاغذ کو کورا چھوڑ کر

سب سے نچلی سطر پر اپنے دستخط

کر دیئے

اور ساتھ لیکھا 

جو  بھی اوپر لیکھا   دو

میں اس سے متفق ہوں 

کہ میں تو خود  

تیرے فیصلے کا منتظر ہوں

 

www.adilmalkotv.blogspot.com

Post a Comment

0 Comments