Just the arrival of carbon had such an impact

ADILMALKOTV

موٹرسائیکل ایک لیٹر میں پینسٹھ سے ستر کلومیٹر چلتی تھی

www.adilmalkotv.blogspot.com

اچانک اس کی ایوریج خراب ہو گئی اور پینتالیس چھیالیس پہ آ گئی

دو تین مکینکس کو دکھانے کے باوجود معاملہ قابو میں نہ آیا

پھر ایک مکینک نے اپنی بے بسی کا اعتراف کرتے ہوئے ایک سنیئر موسٹ کی طرف ریفر کر دیا

چنانچہ بائیک وہاں لے جائی گئی۔ اس نے ساری بات سنی اور چھوٹےکو آواز دی

چھوٹے سے چھوٹا پیچ کس منگوایا

کاربوریٹر سے ایک پیچ کھول کے چھوٹے کو کہا کہ اسے بف لگا کے لاو

وہ ایک منٹ میں بف لگا کے لے آیا مکینک نے پیچ اسی جگہ پہ لگا دیا اور کہا کہ جاو

انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا

پیسے بھی اس نے کچھ نہ لئے

چند دن بعد نوٹ کیا توگاڑی پھر ستر کلومیٹر پہ آگئی تھی

میں شکریہ ادا کرنے کے لئے گیا تو پوچھا کیا فالٹ تھا

مکینک بولا

کاربن آ گیا تھا

صرف کاربن آ جانے سے اتنا اثر پڑا

جی ہاں

دلوں پر بھی کاربن آجایا کرتا ہے۔تب دل کسی نیکی کی طرف مائل نہیں ہوتا

ایسے کاربن کو دور کرنے کے لئے جناب رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نسخہ ارشاد فرمایا

تلاوت قرآن


Post a Comment

0 Comments