ADILMALKOTV
یہ سیارہ زحل ہے یہ ہماری زمین سے تقریباً 1.2 ارب کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
یہ ایک گیس دیو سیارہ ہے جس کی سطح زیادہ تر ہائیڈروجن اور ہیلیم گیس پر مشتمل ہے اس سیارے کی انتہائی
خوبصورت حلقے ہیں ماہرین فلکیات کے مطابق زحل کے گہرے ماحول میں شدید دباؤ اور گرمی کی وجہ سے کاربن کرسٹل
یعنی ہیرے بن سکتے ہیں اور یہ ہیرے نیچے کی طرف گر کر اس سیارے کے اندر تحلیل ہو جاتے ہیں حیرت انگیز بات یہ ہے
کہ نظام شمسی کے اس سیارے پر ہیرے کی بارش ہوتی ہے مختلف ماڈلز کے مطابق وہاں ہر سال لاکھوں ٹن ہیرے بنتے ہیں
اگر ہم کسی طرح ان ہیروں کو زمین پر لے آتے تو ہر شہر جواہرات کا محل بن جاتا، ہر سڑک اور گلی چمکتے ہیروں سے جگمگاتی اور ہیرے
ہر درخت کی شاخوں پر روشنی کی طرح چمکتے۔ یہ سیارہ اس وقت آپ آسمان پر دیکھ سکتے ہیں


0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.