ADILMALKOTV
یہ تصویر چار مئی 1838ء کو کھینچی گئی تھی
یہ پہلی تصویر ہےجس میں کیمرے کے سامنے کوئی انسان دکھائی دیا
تھا
کیونکہ اس سے پہلے والے کیمروں میں تصویر کھینچنے کے لئے
گھنٹے کا ایکسپوژر شاٹ چاہیے ہوتا تھاجس وجہ سے
ان میں کسی بڑے علاقے (جنگل، صحرا وغیرہ) کی
تصویر تو کھینچی جاسکتی تھی
مگر حرکت کرتی ہوئی
شے (انسان، جانور، پرندوں
وغیرہ) کی تصویر نہیں کھینچی جاسکی تھی 1838ء کو
Louis Daguerre نے
ایک کیمرہ ایجاد کیا جس کے ذریعے ایکسپوژر ٹائم کو 8 گھنٹے سے کم کرکے پانچ منٹ
کردیا گیا تھا
جب انہوں نے اپنی کھڑکی سے پیرس کی یہ تصویر کھینچی تو اس وقت گلی
چلتی پھرتی گھوڑا گاڑیوں
اور انسانوں سے بھری ہوئی تھی مگر وہ ایکسپوژر ٹائم زیادہ
ہونے کی وجہ سے تصویر میں نہ آسکے
مگر اس گلی میں ایک مقام پر دو انسانوں کی شبیہ
ریکارڈ ہوگئی۔ ان میں سے ایک وہ انسان تھا
جو اپنے شوز پالش کروانے کے لیے چند منٹ
رکا تھا جبکہ دوسرا انسان وہ موچی تھا جو شوز پالش کررہا تھا
یوں یہ دو انسان
تاریخ انسانی میں
کسی بھی کیمرے میں ریکارڈ ہونے والے پہلے انسان بن
کر امر ہوگئے اس تصویر کو Boulevard du Temple کا نام دیا گیا


0 Comments
Please do not enter any spam words or link in the comment box.