ADIL MALKO TV
ایکگیند پر 286 رنز
یہ عجیب واقعہ 1894 میں وکٹوریہ کے خلاف ویسٹرن آسٹریلیا کے میچ میں پیش آیا
بلے باز نے شاٹ کھیلا اور گیند درخت پر پھنس گئی اور بولنگ سائیڈ نے گیند کو ضائع ہونے کا اعلان کرنے کی درخواست کی
لیکن گیند درخت پر صاف نظر آرہی تھی اس لیے امپائر نے اپیل مسترد کر دی اور درخت کاٹ دیا گیا
تاہم اس دوران دونوں کھلاڑیوں نے 286 رنز بنائے


1 Comments
Nice
ReplyDeletePlease do not enter any spam words or link in the comment box.